the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

(ایجنسیز)
 ایک برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی اوربرطانوی خفیہ اداروں نے وڈیوگیمز کے اندر بھی معلومات جمع کرنے والی خفیہ ڈیوائس نصب کی تھیں جس کی وجہ سے گھرمیں انٹرنیٹ پرگیمزکھیلتا بچا بھی خفیہ نگرانی سے محفوظ نہیں۔
عالمی رہنمائوں سے لے کر 10سال کے عام بچے تک سب کے سب پر امریکی نگرانی ہے۔ کوئی بھی آزاد اور نگرانی سے محفوظ نہیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ



انکشاف کیا ہے برطانوی اخبار اور امریکی جریدے نے جس کے مطابق امریکی سی آئی اے نے انٹرنیٹ کے ذریعے گیمزکھیلے والوں تک بھی رسائی حاصل کرلی ہے توہروہ شخص جواپنے گھر میں انٹرنیٹ پرگیم کھیل رہا ہے اس کی ساری معلومات سی آئی اے کے پاس محفوظ ہورہی ہے۔ فوربس میگزین اور گارجین اخبار نے بتایا ہے کہ انٹرنیٹ سے منسلک ورلڈ آف وچ کرافٹ جیسے وڈیو گیمز میں خفیہ اداروں نے ایسی ڈیوائس نصب کرائیں جن کے ذریعے گیمز کھیلنے والوں کے درمیان ہونے والی گفتگو ریکارڈکی جاتی رہی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.